کشمیر میں اگلہ وار ہونے جا رہا ہے مذہبی فسادات کی تیاری ابھی اک کپواڑہ کے دوست جو یہاں
curana Spain
میں موجود ہیں ان کا کہنا ہے میرا بھائی دہلی ائیرپورٹ پر پھنسا ہوا جو کہ اگے سرینگر جانے نہیں جانے دیا جا رہا کہا جا رہا آر ایس ایس کے لوگ جا رہے ہیں اس لیے کسی فلائیٹ میں جگہ موجود نہیں ہے اتوار تک انتظار کیا جائے
لہذا جو کچھ دن پہلے پتا چلا کہ اب شاید مذہبی فسادات کی طرف چلا جائے، اس لیے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے اب یہ وقت یکجہتی کا ہے کسی بھی قسم کا مذہبی مواد شئیر مت کیا جائے جس سے ان فسادات کو تقویت ملے خدارا پلیز
شکریہ محمد فاروق شائق